پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، عمران خان

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا اور اسرا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم نے لکھا ہے کہ اس سال ناسازگار موسمی حالات کے باوجود الحمدللہ تربیلا ڈیم کل مکمل طور پر بھر گیا۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ  پن بجلی کی پیداوار کیلئے یہ ایک نیک شگون ہے۔

The post پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، عمران خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email