جی ایچ کیو اور پریڈ لین کے سید علی گیلانی کی یاد میں ریس کورس میں دعائیہ تقریب

جی ایچ کیو اور پریڈ لین کے سید علی گیلانی کی یاد میں ریس کورس میں دعائیہ تقریب ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں حریت رہنما سید علی گیلانی کو سلامی پیش کی گئی  ، قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ تقریب میں شہدا کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

واضح رہے تقریب میں اسٹیشن کمانڈر برگیڈیئر اعجاز قمر کیانی سمیت فوجی افسران نے شرکت کی جبکہ تقریب میں شہدا کے لواحقین اور اسکول کالج کے طلبہ وطالبات بھی شریک ہوئے۔

The post جی ایچ کیو اور پریڈ لین کے سید علی گیلانی کی یاد میں ریس کورس میں دعائیہ تقریب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email