حکومت کا کھاریاں تا سیالکوٹ موٹروے بنانے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے  کھاریاں سے سیالکوٹ تک موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، تقریب وزیراعظم ہا ؤس میں ہوگی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

 

The post حکومت کا کھاریاں تا سیالکوٹ موٹروے بنانے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email