آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے آج کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے ممتاز حریت رہنما سابق چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی وفات پر آزاد کشمیر بھر میں آج مورخہ 2 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے سید علی گیلانی کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سوگ کے دوران ریاستی پرچم سرنگوں رہے گا۔

The post آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے آج کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email