عائشہ عمر ایک بار پھر تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر تنقید کا شکار ہو گئیں۔

اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوست کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 اس سے قبل اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تنبیہ کی تھی کہ وہ ان کی تصاویر پر منفی تبصرے کرنے سے گریز کریں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

عائشہ عمر نے لکھا تھا کہ اب سے کسی کے بھی لباس، رنگت، اسٹائل یا جسم کے حوالے سے تبصرے کرنے والوں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

اداکارہ نے کہا تھا کہ ایسے نفرت انگیز تبصرے کرنے والوں کو بلاک اور رپورٹ کردیا جائے گا۔ لہذا انتخاب آپ کا اپنا ہے۔

عائشہ عمر نے مزید کہا تھا کہ میری پوسٹ پر تعمیری تنقید کرنے والوں کو ناصرف سراہا جائے گا بلکہ ان کی تعریف بھی کی جائے گی۔

The post عائشہ عمر ایک بار پھر تنقید کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email