سید علی شاہ گیلانی صاحب وفات پا گئے

تحریک آزادی کشمیر کے بانی و رہنما سید علی شاہ گیلانی صاحب وفات پاگئے ہیں ،حریت رہنماؤں نے تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق سید علی شاہ گیلانی صاحب آج رات دس بجے اپنے گھر سرینگر میں رحلت کرگئے ہیں۔

 عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی سری نگر میں نظر بند تھے۔

The post سید علی شاہ گیلانی صاحب وفات پا گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email