ہانیہ عامر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

  اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  اسکین رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email