سلانوالی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

سلانوالی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے 2 مسلح ڈکیتوں نے گھر میں گھس کر خواتین کو یرغمال بنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پرگھر میں موجود خواتین سے ہزاروں روپے نقدی، سونا لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکیتوں نے نے تسلی سے گھر کی جامع تلاشی بھی لی اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی شروع کر دی۔

The post سلانوالی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email