بارکھان میں جہانانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد زخمی

بارکھان کے علاقے بغاو میں قبائلی تصادم  کے نتیجے میں جہانانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو فوری طبعی امداد دی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 1 زخمی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔

The post بارکھان میں جہانانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email