کراچی میں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے شہر میں  مون سون کے دوسرے اسپیل میں اب تک ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

اعدادوشمار  کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 12ملی میٹرریکارڈ کی گئی جبکہ پی اے ایف بیس فیصل میں 3ملی میٹر,یو نیورسٹی روڈ اور ڈی ایچ اے میں 2ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

جناح ٹرمینل میں 1.2ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ایم نائن پر 1ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

The post کراچی میں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email