ڈیری فارمرز ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے سرگرم ہوگئے

ڈیری فارمرز ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے 5 ستمبر کو دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت تاحال 94 روپے فی لیٹر ہے اور مارکیٹ میں دودھ 130 روپے سے 135 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔

The post ڈیری فارمرز ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے سرگرم ہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email