عائزہ خان نا نیا فوٹو شوٹ، تصاویر وائرل

پاکستانی کی حسین اداکارہ عائزہ خان اپنی خوبصورتی اور مختلف ہونے والے فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان کے ہونے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں اور صارفین کی چرچا کا باعث بھی بنی دکھائی دیتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے شنہرے گلابی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جو کہ ان کے مشرقی انداز کو مزید نکھار دے رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے روایتی زیورات کا انتخاب کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اپنے اس فوٹو شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری بھی اپڈیٹ کی ہے ۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے ہونے والے شوٹ کے لئے تیار ہوتی نظر آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ کے مختلف  فوٹو شوٹ ہوچکے ہیں جس میں وہ کبھی بولڈ ، کبھی سادہ انداز کے ساتھ نظر آتی ہیں۔

علاوہ ازیں اس سے قبل  ہونے والے فوٹو شوٹ میں مغلیہ انداز کو مد نظر رکھتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کو لک دیا گیا تھا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی۔

The post عائزہ خان نا نیا فوٹو شوٹ، تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email