علی ظفر کے نئے گانے کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

علی ظفر ایک پاکستانی موسیقار، گلوکار، گانا مصنف، پینٹر، ڈائریکٹر اور اداکار بھی ہیں۔

حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے نئے آنے والے پراجیکٹ کا اعلان بھی کیا ہے۔

علی ظفر نے اپنے گانے کی تصاویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھ میں گریٹار تھامے دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ عقب میں طیارے بھی موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

علی ظفر نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں گانے کا نام شیئر کرتے ہوئے ’کمنگ سون‘ لکھا اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گلوکار کا نیا گانا آنے والا ہے۔

The post علی ظفر کے نئے گانے کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email