گریٹر اقبال پارک واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کیمپ جیل پہنچ گئیں

ٹک ٹاکرعائشہ اکرام کیمپ جیل پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل لاہور کے اقبال پارک میں پیش آنے والے واقع کے سبب ٹک ٹاکر عائشہ اکرم ملزمان کو شناخت کرنے کیمپ جیل پہنچ گئی ہیں۔

 ملزمان کی شناخت کے بعد کیس کا ٹرائل شروع ہو گا، پولیس نے 144 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا۔

واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ پولیس اور جیل افسران بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

 

 

The post گریٹر اقبال پارک واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کیمپ جیل پہنچ گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email