حریم شاہ کی بھارتی گانوں پر جھومتے نئی ویڈیوز وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی میں بھارتی گانوں پر جھومتے ہوتے نئی ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر اور ماڈل حریم شاہ ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور اپنی مصروفیات کے بارے میں ویڈیوز کے ذریعے مداحوں کوبھی آگاہ  کررہی ہیں۔

 ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر  مزید نئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔

وائرل ہونے والی ان ویڈیوزمیں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ جھولے میں بیٹھی ہوئی ہیں اور بھارتی گانے پر رقص بھی کررہی ہیں۔

 

 

The post حریم شاہ کی بھارتی گانوں پر جھومتے نئی ویڈیوز وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email