پاکستان میں کورونا سے مزید 101 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 101 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  53 ہزار  637 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 3 ہزار 559 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.63 فیصد ہو گئی ہے۔

The post پاکستان میں کورونا سے مزید 101 افراد جان کی بازی ہار گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email