پٹرولیم ایسوسی ایشن کا ویکسین کارڈ دکھانے والوں کو ہی پیٹرول دینے کا اعلان

پٹرولیم ایسوسی ایشن نے ویکسین کارڈ دکھانے والوں کو ہی پیٹرول دینے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم ایسوسی ایشن نے آج سے پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ویکسین سرٹیفکیٹ نا دکھانے والوں کو پٹرول نہیں دینت کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول پمپس پر نو سرٹیفیکیٹ، نو پیٹرول  کے آگہی بینرز اور فلیکس آویزاں کر دیئے ہیں۔

ذرائع نے مزید  بتایا ہے کہ پٹرول لینے کے لئے ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانا لازم ہے۔

 

The post پٹرولیم ایسوسی ایشن کا ویکسین کارڈ دکھانے والوں کو ہی پیٹرول دینے کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email