پاکستان سے مسافروں کو شارجہ جانے کی اجازت مل گئی

پاکستان سے مسافروں کو شارجہ جانے کی اجازت مل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ای ویزا رکھنے والے صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو شارجہ داخلے کی اجازت ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق مسافروں کو موبائل اپلیکیشن پر رجسٹرڈ ہونا ہوگا، موبائل فون پر مکمل ویکسی نیشن کا ثبوت دینا ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان، بھارت، نیپال اور سری لنکا سے مسافر شارجہ جاسکیں گے۔

The post پاکستان سے مسافروں کو شارجہ جانے کی اجازت مل گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email