چترال، گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چترال،مالاکنڈ، لوئر دیر، مانسہرہ اور کے پی کے دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوکر مکانات اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔

فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ ابتدائی خبر ہے ۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email