روزانہ ارکائیوز

وکی پیڈیاکےشریک بانی کی’ڈبلیوٹی سوشل‘ویب سائٹ متعارف

کی پیڈیاکےشریک بانی جیمی ویلزنےنئی سوشل ویب سائٹ متعارف کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پردنیا کےہرموضوع پر مفت معلومات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کانٹینٹ ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کے شریک بانی جمی ویلزنےفیس بک اورٹوئٹرکے مقابلےکی نئی سوشل ویب سائٹ متعارف کرادی ہے۔ جمی ویلزکی جانب سے ’ڈبلیو ٹی سوشل‘ کے نام کی متعارف …

مزید پڑھئے

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان  کی جانب سے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون میزائل 650 کلومیٹر کے ہدف تک ہر قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں یوم چترال منانے کا اعلان

چترال: جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیزکے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق چترال کے مخصوص ثقافت اور روایات کو منظر عام پر لانے اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جائے گا۔ جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیز اور شعبہ مینیجمنٹ سائنسز کے زیرِ انتظام بروز منگل ۳ دسمبر ۲۱۰۹ کو یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

چترال سے لکڑی کے سلیپر سمگل کرنے کی کوشش ناکام

دروش(زیل آن لائن) محکمہ جنگلات دروش ساؤتھ کے فارسٹرزکی کامیاب کاروائی کے نتیجے میں چترال سے ڈاؤن ڈسٹرکٹ غیر قانونی طور پر دیار سلیپران سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام  بنا دی گئی۔ گزشتہ رات عشریت کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران سے دیار سلیپر سے لدی ہوئی ٹرک کو پکڑا گیا جس کے ذریعے غیر قانونی طور پر …

مزید پڑھئے