روزانہ ارکائیوز

سوشل میڈیا کا زائد استعمال ڈپریشن کا باعث بنتا ہے

سوشل میڈیا کا حد سے زیا دہ استعمال براہ راست ڈپریشن کا باعث بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا جیسے فیس بک،ٹوئٹر،انسٹا گرام اور دیگر پلیٹ فارم کا استعما ل کر نے کے صرف چند منٹ  بعد ہی ہم اس بات پر یقین کر لیتے ہیں کہ دنیا میں سب لوگ خوش، صحتمند اور بہترین زندگی گزار رہے …

مزید پڑھئے

سری لنکاصدراتی انتخابات،سابق صدرمہنداراجاپاکساکےبھائی کامیاب

سری لنکا کےصدارتی انتخابات میں سابق صدرمہنداراجاپاکساکے بھائی گوٹابایاراجاپاکسانےحکومتی امیدوارکوشکست دےدی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق حکومتی امیدوارسجیتھ پریما داسانےملک میں گزشتہ روزہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہےاورانہوں نےاپنے حریف گوٹابایا راجاپاکسا کو جیت پر مبارکباد بھی دی ہے۔ سری لنکن میڈیاکےمطابق گوٹابایاراجاپاکساکوانتخابات میں 54 فیصد ووٹ پڑے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری سطح پرگوٹابایاراجا پاکسا …

مزید پڑھئے

اٹلی شمالی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تیار

زلفی بخاری کا کہنا ہے اٹلی شمالی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تیار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے اٹلی شمالی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تیار ہوگیا ہے، سیاحتی ترقی سے ملکی …

مزید پڑھئے

بل گیٹس ایک مرتبہ پھر دنیا کے امیر ترین شخص بننے میں کامیاب

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے دنیا کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر ایمازون کے بانی جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑتے ہو ئے پہلی پو زیشن حا صل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلومبرگ کی جانب سے دنیا کے امیر ترین شخصیات کے ناموں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے،جس میں بل گیٹس …

مزید پڑھئے