جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر میں نعتیہ مشاعرہ
کراچی(قاری شمس الدین) کراچی میں مقیم چترال اور شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے اہل کھوار کے لیے ربیع الاوّل کی مناسبت سے شاندار طرحی و غیر طرحی کھوارمشاعرہ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر میں منعقد ہوا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے چترالی کمیونٹی کے معززین شعراء اور دینی مدارس و کالجز و …
مزید پڑھئے