روزانہ ارکائیوز

بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر  ملک ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  سب سے بڑی جمہوریت کا دعوے دار ملک بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر ہے۔ انہوں نے  کہا کہ کشمیر میں کرفیو …

مزید پڑھئے

چترال میں انٹرسکول ادبی مقابلے اختتام پذیر

چترال (زیل نمائندہ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر انتظام  چترال کے تعلیمی اداروں کے طلباء کے مابین  ضلع کی سطح پر ادبی مقابلے گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال کے ہال میں اختتام پذیر ہوئے۔اختتامی تقریب گورنمنٹ سینٹئل  ماڈل ہائی سکول کے ہال میں منعقد ہوئ جس کی صدارت سینٹئل  سکول چترال کے وائس پرنسپل  شاہد جلال نے کی جبکہ …

مزید پڑھئے

کرتارپور راہداری اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کھولی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہداری اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کھولی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف بھارتی مصنف ریسرچر  ڈی ایس جسپال  نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی مصنف  ڈی ایس جسپال نے راہداری کھولنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع  پر وزیر اعظم کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

حکومت تاوان لیناچاہتی ہے،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہاز شریف نے کہاہے کہ حکوت ہم سے تاوان لیناچاہتی ہے، حکومت نے جو سیاسی کھیل کھیلنا چاہا وہ قابل مذمت ہے۔ حکومت کی سیاسی ڈرامے بازی پر عوام سنجیدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےشہباز شریف نے کہاکہ زندگی موت اور صحت اللہ کے ہاتھ …

مزید پڑھئے

چترال، گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چترال،مالاکنڈ، لوئر دیر، مانسہرہ اور کے پی کے دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوکر مکانات اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ فوری طور پر کسی جانی …

مزید پڑھئے

ترک صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ کے عمل پر افسوس کا اظہار

ترک صدر رجب طیب اردوگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردوں کے رہنمافرحت عابدی ساہین کے ساتھ اچھے سلوک پر افسوس کا اظہار کیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدررجب طیب اردوگان ان دنوں امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صدر ٹرمپ کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کے بعد ایک اجلاس کا انعقاد …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں سیرت النبیﷺکی تقریب

چترال (زیل آن لائن ) ربیع الاول کی بابرکت ساعتو ں میں گورنمنٹ ڈگری کالج (بوائز) میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت پرنسپل گورنمنٹ کالج چترال پروفیسر ممتاز حسین صاحب نے کی اور  شیخ الحدیث مولانا حسین احمد مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں گلہائے عقیدت،سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے …

مزید پڑھئے

اے کے یو-ای بی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انقعاد

کراچی: قومی سطح پر اے کے یو-ای بی کے طلبا کی کامیابیوں کوسرا ہنے کے لیے سالانہ ہائی اچیورز ایوارڈز 2019 کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں اے کے یو-ای بی کے تحت سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایس ایس سی)اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایچ ایس ایس سی)امتحانات میں ا علیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے