ایف سی پی ایس دروس کے طلبہ نے صوبائی سطح میں قومی ترا نہ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی

سوات (ایم۔فاروق) فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء صوبائی سطح پر ہونے والےمقابلوں میں ” قومی ترانہ”  پیش کرکے   سب سے  بازی لے گئے۔ یاد رہے کہ ضلعی سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد صوبائی سطح پر ہونے والے قومی ترانے کے  مقابلوں  میں بھی  فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی اور آج سوات میں  ان جیتنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email