ماہانہ ارکائیوز

ایف سی پی ایس اینڈ کالج چترال میں ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ

چترال: قوم کے نونہالوں کی درست خطوط پر تعلیم و تربیت کو یقینی بنانے کے لئے  ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج چترال میں  حسب ِ سابق  امسال بھی اساتذہ کی ایک روزہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کے لئے  اسلام آباد سے خصوصی طور پر اکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ایجوکیشن کنسلٹنٹ  عائشہ خاور  اور ان کی ٹیم …

مزید پڑھئے

ایم۔پی۔اے چترال مولانا ہدایت الرحمان کا یو۔سی کوہ کا دورہ،

کوغذی (ایم۔فاروق )تفصیلات کیمطابق جمعرات کے سہ پہرممبر صوبائی اسمبلی چترال مولانا ہدایت الرحمان کوغذی کا مختصر دورہ کیا ۔ اس دوران ان کے ہمراہ پارٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔  واپڈا آفس کوغذی میں گولین گول ہائیڈرو پاور کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جاویدآفریدی اور واپڈا آفیشل سٹاف کے ساتھ بھی ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں گولین گول پراجیکٹ پر …

مزید پڑھئے

کیلاش قبیلے کی ثقافت عالمی ورثے میں شامل

یونیسکو نے چترال کے کیلاشقبیلے کی ثقافت کو عالمی ورثہ میں شامل کر لیا، کیلاشقبیلے کی ثقافت کوشامل کرنے کا فیصلہ ماریشس میں منعقدہ عالمی ثقافتی کانفرنس میں کیا گیا۔ یونیسکو اسلام آباد کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق چترال کے کیلاشقبیلے کی ثقافت کو عالمی ورثہ میں شامل کیا گیا ۔ اس متعلق جاری اعلامیے میں کہا …

مزید پڑھئے

ملکی صورت حال کے پیش نظر چترال میں کام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ

چترال:( ایم۔فاروق )ملک میں موجودہ صورت حال کے پیش نظر ضلع چترال میں اپنی خدمات سر انجام دینے والے غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی کو بہتر بنانے کےلئے پاک فوج اور چترال پولیس کی مشقیں جاری ہیں۔  یادرہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی میں چینی قونصلیٹ حملے کے بعد ضلع چترال میں بھی مختلف میگاپراجیکٹس پر کام کرنے والے غیر ملکی …

مزید پڑھئے

چترال میں موسم سرما کے آتے ہی اونی کپڑوں کی خریداری کا سلسلہ شروع

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں موسم سرما کے آتے ہی لوگ چترالی سوغات خریدنا شروع کردیے ہیں جن  میں زیادہ تر اون سے ہاتھ کے بنے ہوئے بہت پسند کئے جاتے ہیں۔یہ کپڑے نہ  صرف خریداروں کو سردی سے بچاتے ہیں بلکہ آرائش او ر زینت کے لیے بھی بطور فیشن پہنے جاتے ہیں۔لاہور سے آئے ہوئے ایک گروپ بھی چترال …

مزید پڑھئے

کشم کے چار دیہات تعلیم کی راہ دیکھ رہے ہیں

education in chitral

موڑکھو (زیل نمائندہ) حکمران جماعت کے تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود نئے ضلع اپر چترال کےتحصیل موڑکھو کے علاقے کشم میں نونہالان قوم کو علم کی پیاس بجھانے کے لیے سکول دستیاب نہیں۔ کشم کے ملحقہ علاقوں غورو، مشومت، پست خورہ اور شیخاندرو کے بچوں کے لیے سکول نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں تعلیمی پسماندگی پائی جاتی ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

جشن اپر چترال کےسلسلے میں گورنر کاٹیج میں بڑا پروگرام منعقد ہوگا

چترال(نمائندہ زیل) اپر چترال  کو الگ ضلع دینے کی خوشی میں جشن اپر چترال کے حوالے سے ایک خصوصی پروگرام ۲۸ نومبر۲۰۱۸ بدھ کی رات گورنر کاٹیج میں ایک خوبصورت پروگرام ہوگا ۔یہ بات پی ٹی آئی یوتھ ونگ چترال کے صدر ضیاء الرّحمٰن نے پی ٹی آئی افس چترال میں ڈسٹرکٹ یوتھ ونگ کے ایک میٹنگ میں کہی۔انہوں نے …

مزید پڑھئے

آوی بونی میں صحت مند سرگرمیوں کے لیے کھیل کے میدان کی اشد ضرورت ہے

Awi Doma Domi

بونی (زیل نمائندہ) آوی بونی کے لوگ انتہائی خوش مزاج، مہمان نواز اور محبت کرنے والے ہیں۔ اس علاقے میں بہت سے لوگ اعلی عہدوں پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔  کسی بھی علاقے کی ترقی اس میں بسنے والے افراد خصوصا نوجوانوں پر منحصر ہوتی ہے جو علاقے کی ترمی میں بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں۔ انہی نوجوانوں کے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے دو مثالی وزرائے اعظم

چودھری محمد علی گورنر جنرل غلام محمد کی سبکدوشی کے بعد میجر جنرل سکندرمرزا اگست ۱۹۵۵ میں پاکستان کے گورنر جنرل بنے ۔پانچ روز بعد ۱۱-اگست ۱۹۵۵ کو مسلملیگ اور یونائیڈفرنٹ کی کولیشن سے چودھری محمد علی نے وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھایا۔شیر بنگال مولوی اے-کے فضل حق ان کی کابینہ میں وزیر داخلہ تھے ۔وزیر اعظم کے طورپر چودھری …

مزید پڑھئے

انجمن ترقی ٔ کھوار چترال کے زیر انتظام خالد بن ولی شہید کی یاد میں تعزیتی پروگرام

چترال(نمائندہ زیل)انجمن ترقی کھوار چترال کے زیرِ انتظامچترال کے ہردلعزیز وقابلِ فخر فرزند اور انجمن ترقی ٔ کھوار چترال کے سابق  جنرل سیکرٹری جناب خالد بن ولی شہید کی یاد میں تعزیتی پروگرام  ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں منعقد کیا گیا۔پروگرام کی صدارت ضلع ناظم جناب حاجی مغفرت شاہ نے کی اور مہمان خصوصی  یونیورسٹی آف چترال کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جناب …

مزید پڑھئے