روزانہ ارکائیوز

عشریت گاؤں کے ایک گھر میں سلینڈر دھماکہ 10 افرادزخمی

عشریت(زیل نمائندہ) آج عشریت کے رہائشی مولانا منظور احمد  کے گھرمیں سیلنڈر پھٹنے سے 10 افراد زخمی ہوئے جن میں تین خواتین، تین بچے، اور چار مردشامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں تین کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے ۔معمولی زخمیوں کو دورش ہسپتال پہنچا دیا  گیا ہےجبکہ شدیدزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹروں کے …

مزید پڑھئے

چترال شہر کی صفائی کانظام بہتر بنانے کے لیے مشاورت

چترال (زیل نمائندہ )صدر تجار یونین چترال شبیر احمد اور سیکریٹری شاکر کا تحصیل میونسپل اتھارٹی کے عملے کے  درمیان چترال شہر کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے گفت و شنید اور مشاورت ہوئی۔اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ تجاریونین اور تحصیل میونسپل  اتھارٹی  باہمی تعاون سے چترال شہر کی صفائی کے نظام کو تقویت دیں …

مزید پڑھئے

دروش میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے کو بند کردیا گیا

دروش(زیل نمائندہ) دروش بازار کے وسط میں ایک غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے کو بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الولی خان اپنے عملے کے ہمراہ دروش بازار میں گاڑیوں کے اڈہ گئےجہاں سے فلائنگ کوچ، غواگئی، فیلڈر، رافور اور دوسری  گاڑیاں دیر، چترال اور دوسرے علاقوں کو جاتی تھیں۔ اے سی دروش نے کہا کہ تحصیل …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں کیلاش طلباء میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کی تقریب

MPA-Wazir-Zada-at-UoCH

چترال (پریس ریلیز) جامعہ چترال میں زیر تعلیم کیلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء میں یونیورسٹی میں قائم چیف منسٹر سکالرشپ فار کیلاش سٹوڈنٹس سے سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے گئے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اقلیتی ایم پی اے وزیرزادہ نے کہاکہ جامعہ چترال نے قلیل مدت میں کئی سنگ میل عبور کئے ہیں۔ انہوں نے مزید …

مزید پڑھئے

دروش میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو بند کردیا گیا

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) چترال سے 45 کلومیٹر دور تاریحی قصبے دروش کے بازار کے وسط میں ایک غیر قانونی اڈے کو بند کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الولی خان اپنے عملے کے ہمراہ دروش بازار میں گاڑیوں کے اڈہ گئے جہاں سے فلائنگ کوچ، غواگئی، فیلڈر، رافور وغیرہ گاڑیاں دیر، چترال کیلئے نکلتی ہیں۔ اے سی دروش …

مزید پڑھئے