پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم دسمبرکو ایڈز سے بچاوٴ کا عالمی دن منایا گیا۔ ایڈزکا مرض دنیا کی چوتھی بڑی بیماری کے طور پر سامنے آرہا ہے اوراس وقت پوری دنیا میں تقریباچارکروڑ افراد ایچ ائی وی وائرس کاشکار ہیں۔ اقوام متحدہ کے تحت ایڈزکا عالمی دن پہلی مرتبہ 1987ء میں منایا گیا ،یہ دن منانے کا مقصد …
مزید پڑھئے