روزانہ ارکائیوز

دنیا میں صحیح معنوں میں انسانی زند گیوں میں یوٹرن لے آنے والا انقلاب اسلامی انقلاب تھا۔سینیٹر مشتاق احمد

چترال ( نمائندہ زیل  ) دنیا میں صحیح معنوں میں انقلاب صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے اسلام کا انقلاب جسے رسولؐ خدا نے نوجوانوں کی مدد سے برپا کردیا تھا اور یہ انقلاب ہے جس میں لوگوں کی زندگیوں میں مکمل یو ٹرن لے آیا اور معاشرے میں ایک سو اسی درجے کا پلٹا کھایاکہ قیامت تک اس …

مزید پڑھئے

معروف صحافی ظہیر الدین اتفاق ِ رائے سے چترال پریس کلب کے دوبارہ صدر منتخب

چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2019ء مکمل ہوگئے جس میں اتفاق رائے سے  روزنامہ ڈان سے منسلک  معروف صحافی ا  ظہیرالدین صدر منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں عبدالغفار (روزنامہ جہاد) جنرل سیکرٹری، سیف الرحمن عزیز (سماء ٹی۔وی)سینئر نائب صدر، میاں آصف علی شاہ کاکا خیل (پی ٹی وی) نائب صدر، نورافضل خان (روزنامہ آج) فنانس سیکرٹری اور سید نذیر حسین شاہ …

مزید پڑھئے

ایف سی پی ایس دروس کے طلبہ نے صوبائی سطح میں قومی ترا نہ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی

سوات (ایم۔فاروق) فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء صوبائی سطح پر ہونے والےمقابلوں میں ” قومی ترانہ”  پیش کرکے   سب سے  بازی لے گئے۔ یاد رہے کہ ضلعی سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد صوبائی سطح پر ہونے والے قومی ترانے کے  مقابلوں  میں بھی  فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء نے پہلی پوزیشن …

مزید پڑھئے

علی رضا نے ارود تقریری مقابلے میں صوبائی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی

سوات : (ایم۔فاروق)تفصیلات کے مطابق ماہ اکتوبر ۲۰۱۸کو نیب آفس پشاور میں ہونے والے مختلف اضلاع کے سکولوں کے طلباء کے مابین ہونے والی اردو تقریری مقابلے جس کا موضوع تھا ” بدعنوانی کے خلاف نوجوانوں کا کردار”  میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کے طالبعلم علی رضا نے صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ واضح رہے کہ موصوف …

مزید پڑھئے