روزانہ ارکائیوز

امید لکھیں ! امید بولیں ! امید سنیں !

جی ہاں !! امید لکھیں ! امید بولیں ! امید سنیں !امیدبوئیں!  امید اگائیں!!  پر امید کاٹیں کبھی نہ ۔ فصلوں کی ان گنت انواع میں سے کسی بھی نوع کی فصل ایسی نہیں ہوگی کہ جو کاٹنے کی نہ ہو ۔ کیوں کہ  اُمید کی فصل ایسی فصل ہے جسے روشنی ہوا پانی دیتے جانا چاہئے ۔ لفظ "چاہیے” …

مزید پڑھئے

پرواک کمیونٹی ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کے زیر انتظام قدیم فنکاروں کے اعزاز میں محفل موسیقی کا انعقاد

پرواک(نمائندہ زیل) ہر سال کی طرح اس سال بھی پرواک کمیونٹی ڈیولپمنت ارگنائزیشن PCDO کےزیر اہتمام گزشتہ شب اپر چترال کے مختلف علاقوں میں موجود قدیم فنکاروں اور موسیقی کے شوقین افراد کیلیے ایک محفل موسیقی کا انعقادPCDO آفس پرواک میں کیا گیا۔اس خوبصورت محفل کے  مہمان خصوصی  پرواک کے نوجوان شخصیت جناب برات جان اور صدرمحفل جناب نادر علی …

مزید پڑھئے

موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! دوسری اورآخری قسط

بولے،’’ لکھ رہے ہو؟ اس گرمی میں ؟ باولے ہو گئے ہو کیا؟‘‘ ہم نے کہا  ،’’اجی حضرت کمال کرتے ہیں، لکھنے کا موسم سے کیا لینا دینا ‘‘۔ اگر چہ پسینے میں ترانگلیوں  سے بار بار پھسلتا ہوا قلم خود گواہی دے رہا تھا کہ ہم جو کہہ رہے ہیں وہ کچھ زیادہ صیح نہیں ہے، مگر  اب پھنس …

مزید پڑھئے

تحقیق کے میدان میں یونیورسٹی آف چترال کا اعزاز

چترال (پریس ریلیز) یونیورسٹی  آف چترال  نے   ریسرچ  کے شعبے   میں   اہم سنگِ میل عبور  کر لیا  ہے  اور    یونیورسٹی کے  زیر   اہتما م جرنل  آف  ریلیجیس سٹڈیز  کے  نام  سے  پہلا  ریسرچ  جرنل منظر  عام   پر آگیا  ہے  ۔  جس  میں  پاکستان سمیت   ہالینڈ ، برطانیہ،  ملائشیا    اور اردن   کے جامعات  سے    تعلق رکھنے  والے  تقریبا پچپن   ممتاز پروفیسرز،  محققین  اور ریسرچ  سکالر ز  نے اپنی  تحقیقات  شا ئع  کی  ہیں۔   اس  سلسلے  میں  یونیورسٹی  آف  …

مزید پڑھئے