ڈاکٹر محمد یحییٰ خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

 کوغذی (زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے سابق ڈپٹی میڈیکل سپرنڈنڈنٹ اور سینئیر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد یحیٰی خان کی والدہ محترمہ اور حاجی زکریا کی اہلیہ انتقال  کرگئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد  کوغذی مشکیلی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

منیجر(ر) زرعی ترقیاتی بینک چترال شوکت زمان کے والد محترم بھی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ منگل کے روز  شاہی مسجد چترال  کے سبزہ زار میں ادا کرنے کے بعد برغوزی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

Print Friendly, PDF & Email