یوم تکبیر،پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 20 سال مکمل

28مئی1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹم قوت بننے کا اعزاز حاصل کیا اور ایٹمی دھماکوں کے دن کو”یوم تکبیر” کا نام دیا گیا۔دھماکوں کے بعد 1999 میں ہندوستان کے ساتھ پاکستان کی کارگل جنگ جاری تھی، جس کی وجہ سے یوم تکبیر بہت زیادہ جوش و خروش سے منایا گیا، مگر اکتوبر 1999 میں نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ ہوا تھا اور ملک میں جنرل پرویز مشرف کی فوجی حکومت آ گئی تھی، جس کے بعد یوم تکبیر اس جوش و جذبے سے نہیں منایا جا سکا۔

Print Friendly, PDF & Email