روزانہ ارکائیوز

نظریہ اسلامی اور خدمت انسانیت پہ یقین رکھتا ہوں۔ انجینئر فضل ربی جان

برنس (رپورٹ اقرارالدین خسرو ) چترالی کے معروف کاروباری ، سماجی و سیاسی شخصیت ، پیپلز پارٹی چترال کے اہم رہنما انجینئر فضل ربی جان نے برنس کے مقام پر نوجوانوں اور علاقے کے عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں صرف بہتر رہنمائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی …

مزید پڑھئے

مشہود شاہد صاحب "عشق نگر” میں

عشق نگر اردو شاعری” اردو کے نامور اور مستند شعرا اور ادبا کی بین الاقوامی آن لائن تنظیم ہے جو کہ اردو زبان کی ترویج کے لیےکوشاں ہے اس تنظیم کے تحت مختلف شعرا کے ساتھ نشست کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس نشست کے لیے جس شاعر کو منتخب کیا جاتا ہے ۔نشست سے پہلے اس کا تعارف اور …

مزید پڑھئے

چترال میں میڈیکل سٹورمالکان کی ہڑتال ،مریضوں کو مشکلات کا سامنا 

چترال(زیل نمائندہ) ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں کی طرح چترال بھر میں بھی میڈیکل اسٹور بند رہے جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔ چترال شہر میں واقع ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل مریضو ں کے ساتھ آنے والوں نے ادویات کی کمی کی شکایت کی جبکہ ہسپتال کے ایک …

مزید پڑھئے

چار روزہ پولیو مہم چترال کے تمام علاقوں میں شروع

چترال (زیل نمائندہ )بچوں میں پولیو  کی بیماری کے خلاف چترال کے تمام علاقوں میں چار روزہ پولیو  مہم کا آغاز پیر کے دن سے شروع ہو چکا ہے جو جمعرات تک جاری رہے گا۔ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا گیا جس میں ڈی ایچ او،ای پی آئی کوارڈینیٹر …

مزید پڑھئے

چترال میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈینگ کا چیف جسٹس پاکستان نوٹس لے،عمائدین چترال

چترال(زیل نمائندہ)چترال کے صارفین بجلی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ چترال میں وافر مقدار میں بجلی دستیاب ہونے کے باوجود روازنہ 2سے 6گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سو موٹو نوٹس لیکر واپڈا پیسکو حکام کو قرار واقعی سزادی جائے۔صارفین کی نمائندگی کرتے ہوئے معروف کالم نگار ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،مسلم لیگ(ن) کے …

مزید پڑھئے

چترال میں میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال ،مریض رُل گئے

چترال (زیل نمائندہ) چترال کی کیمسٹ برادری اور فارما ڈسٹری بیوشن سیٹ اپ کے مالکان نے ڈرگ ایکٹ 1976ء میں ترمیم کے ذریعے صوبائی حکومت کی طرف سے رواجی اور فارمیسی کٹیگری سی لائسنسوں کے یکسر خاتمے کے خلاف غیر معینہ مدت تک کے لئے ہڑتال کا اعلان کیا تھا جس کی رو سے آج چترال میں تمام میڈیکل سٹورز اور …

مزید پڑھئے