روزانہ ارکائیوز

چترال میں ٹیلی نار موبائل سروس خاموش،کوئی پرسان حال نہیں

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ چند دنوں سے چترال میں ٹیلی نار موبائل سروس چپ سادھ لی ہے جس  کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ امر قابل توجہ ہے کہ چترال میں موبائل سروس صارفین میں سے97فیصد صارفین ٹیلی نار موبائل سروس استعمال کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کمانے کے باؤجود بھی مذکورہ …

مزید پڑھئے

جشن چترال کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ)جشن چترال 2018ء کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ چترال میں مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ رسہ کشی کا مقابلہ  گولدور اور موڑدہ کی ٹیموں کے درمیان ہوا جس میں گولدور کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد رسہ کشی کا مقابلہ اپنے نام کیا۔ تیراندازی کے مقابلے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین ،ڈپٹی کمشنر چترال …

مزید پڑھئے

ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل ملتوی،موسم ٹھیک ہونے کی صورت میں پیر کے دن کھیلا جائے گا

چترال(زیل نمائندہ) ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کے روز چترال سکاؤٹسAاور چترال پولیس Aکی پولوٹیموں کے درمیان چترال کے تاریخی پولوگراؤنڈ (چھتراروجنالی )  میں ہونا تھا لیکن گزشتہ رات چترال میں تیز بارش کی وجہ سے پولوگراؤنڈمیں زیادہ نمی کے باعث میچ کھیلنے کے قابل نہیں رہا اس لیےآج کا فائنل مقابلہ ملتوی ہوا۔بہت بڑی تعداد میں شائقین پولوفائنل …

مزید پڑھئے

وزیراعظم چترال نہ آسکا،نمائندہ کی حیثیت سے ایم این اے چترال نے میگاپراجیکٹ کا افتتاح کیا

چترال (زیل نمائندہ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتے کے دن  چترال کے اپنے دورے کے موقع پر میگاپراجیکٹ کا افتتاح کررہے تھے لیکن موسم خراب ہونے کی وجہ سے ان کا دورہ منسوخ ہوا ۔وزیراعظم کے نمائندے کی حیثیت سے ممبر قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے چترال کے ہوائی اڈے پر چترال گرم چشمہ تا دورا پاس روڈ، چترال تا …

مزید پڑھئے

چترال میں شدید بارش،عشریت کے مقام پر سیلابی ریلوں کی زد میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں

عشریت(زیل نمائندہ) چترال میں گزشتہ شام سے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی وجہ سے عشریت گول میں شدید طغیانی اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے گئی گاڑیاں بہہ گئیں تاہم کسی بھی جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے کی رات تقریباً دس بجے کے قریب لواری ٹنل کے مضافاتی علاقہ عشریت …

مزید پڑھئے