روزانہ ارکائیوز

جشن چترال کے  ادبی اور ثقافتی پروگرامات جمعہ کے دن منعقد ہوں گے

چترال (نمائندہ زیل) ملکی کپ پولو ٹورنامنٹ اور جشن چترال کے موقع پر دوسرے پروگرامات کے علاوہ ادبی اور ثقافتی پروگرامات جمعہ کے روز گورنمنٹ پوسٹ گریجوٹ کالج آف کامرس(کامرس کالج) کے ہال میں منعقد ہوں گے۔ پروگرامات کا آغاز ادبی سیمینار سے ہوگا جو صبح نو بجے کالج کے ہال میں ہوگا۔کھوار موسیقی ماضی ،حال اور مستقبل کے موضوع …

مزید پڑھئے