روزانہ ارکائیوز

شندورپولو فسٹیول 2018،چترال کے پولو کھلاڑیوں کی غیرحتمی فہرست جاری

چترال(زیل نمائندہ) شندور پولو فسٹیول 2018ء جو رواں سال کے جولائی کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں دنیا کی بلند ترین پولوگراؤنڈ شندور میں منعقد ہوگاچترال کی پانچ پولوٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کی غیرحتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ چترال اے پولوٹیم میں شہزادہ سکندرالملک(کپتان)،اسرارولی،شہزاد احمد،اظہارعلی خان،معراج الدین،ناصراللہ،عبدالحمید اور ضیاء الرحمان شامل ہوں گے۔ چترال بی ٹیم میں …

مزید پڑھئے

NA-1 اورPK-1 کے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف لے لیا

چترال ( زیل نمائندہ)عام انتخابات 2018ء جو رواں سال کے وسط میں متوقع ہیں چترال کے قومی اور صوبائی حلقوں کے ریٹرننگ افسروں  کی حلف برداری ہوئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسد حمید بنگش نے این اے ون اور پی کے ون چترال کے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز سے حلف لیا ۔ محمد خان ایڈیشنل سیشن …

مزید پڑھئے

ہاں ہم ادبی ٹھیکیدار ہیں

1957 سے چترال میں ایک ادبی تنظیم کام کر رہی ہے انجمن ترقی چھترار پھر انجمن ترقی کھوار کے نام سے۔ اب تک سینکڑوں مشاعرے ، سو سے زائد کھوار کتابیں ، قومی اور بین الاقوامی لیول کے سیمینارز اور آج اگر چترال کی کوئی پہچان ہے تو اس تنظیم سے وابستہ قلمکارو ں کی وجہ سے ہے۔ اور یہ …

مزید پڑھئے