روزانہ ارکائیوز

یوم تکبیر،پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 20 سال مکمل

28مئی1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹم قوت بننے کا اعزاز حاصل کیا اور ایٹمی دھماکوں کے دن کو”یوم تکبیر” کا نام دیا گیا۔دھماکوں کے بعد 1999 میں ہندوستان کے ساتھ پاکستان کی کارگل جنگ جاری تھی، جس کی وجہ سے یوم تکبیر بہت زیادہ جوش و خروش سے منایا گیا، مگر …

مزید پڑھئے

اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر پاکستان کی خدمت کی، اسد درانی

راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے متنازعہ کتاب لکھنے پرکل پیر کو جی ایچ کیو میں پیش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی نئی کتاب سے متعلق فوج کو اپنا کیس پیش کرینگے ۔اپنے ٹوئٹر پر جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہاکہ انہوں نے فوج کے ضابطہ اخلاق …

مزید پڑھئے

ٹھیکیدار سے بیلدار تک

بقول ِ محمد کوثر ایڈوکیٹ تہذیبو تقاضا ہیہ در یارا گے باے پست تہ سور یاره زوق دیتی چانکھے ایغو غوغاو اوچے غلغل غلط کہا جاتا ہے کہ شاعروں اور ادیبوں کو ایک جگہ متحد کرنا مینڈکوں کو ترازو کے دو پلٹروں میں ڈال کر تولنے کے مترادف ہے،سوچتا تھا کہ یہ بات شائد کسی زمانے میں مخصوص لوگوں یا …

مزید پڑھئے