چترال(زیل نمائندہ) چترال کے تاریخی پولوگراؤنڈ میں جاری ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل آج ہونا تھا مگر موسم خراب ہونے اور گراؤنڈکا گیلاپن زیادہ ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیاہے۔ موسم نےاگر ساتھ دیا تو فائنل16مئی بروز بدھ شام 4بجے چترال سکاؤٹس اے اور چترال پولیس اے کی پولوٹیموں کے درمیان پولوگراؤنڈ چترال میں ہوگا۔ بدھ کے روزاگرمقابلے کا انعقاد نہ ہوا تو فائنل مقابلہ عیدالفطر کے بعدہوگا۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023