پہاڑی سلسلے کی سبز ہلالی پرچم

چترال (نمائندہ زیل) پہاڑ کے دامن میں پاکستان کا جھنڈا نمایاں نظر آرہا ہے۔ چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پہاڑ کی دامن میں جا کر پاکستان کا جھنڈا پتھروں سے سجا دیا ہے جو کہ سیاحوں کیلئے ایک دلکش نظارہ اور سماں باندھ رہا ہے۔ خاص کر 14اگست کی نسبت سے چترال سکاؤٹس کی یہ کاوش ہمارے افواج کے اس جوش اور ولوے کو ظاہر کررہا ہے۔ کہ ملک و قوم کی عزت و ناموس کے لیے ہمارے حوصلے چٹانوں سے بھی مضبوط اور اونچے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے