روزانہ ارکائیوز

نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی ایئر لائن ایئر بلیو کے مالک ہیں

ملک کے اٹھارویں منتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سیاسی کیرئیر 30 سال پر مشتمل ہے اور وہ اس عرصے کے دوران 6 مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 58 سالہ شاہد خاقان عباسی نے 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں ممتاز سیاستدان خاقان عباسی کے گھر آنکھ کھولی۔ شاہد خاقان عباسی شادی شدہ اور 3 بچوں کے باپ ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

کجو بالا کے گاؤں گل آباد کے رہائشی دریا کے کٹاؤ کی وجہ سے بے گھر ہونے پر مجبور گورنمنٹ خاموش تماشائی

کجو (نور ولی شاہ انورسے) دریائے چترال  میں طغیانی کی وجہ سے بیس گھرانوں پر مشتمل گاؤں گل آباد کجو بالاکے رہائشی مکانات ، زرعی اراضی،جامع مسجد ،گاؤں اور دریاکے درمیان جیپ ایبل روڈ خطرے سے دوچار ۔لیکن ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور قومی و صوبائی ممبران کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی۔اس سے پہلے اہلیاں علاقہ ہر سال گاؤں اور …

مزید پڑھئے

زیل نیوز نے کھوار زبان کی ترقی کے لیے آن لائن آرٹیکلز کا سلسلہ شروع کردیا

ضلع چترال کا پہلا مکمل میڈیا گروپ  زیل نیوز نے کھوار زبان کی ترقی کے لیے پہلی مرتبہ کھوار میں کالمز لکھنے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کھوار کے مخصوص حروف اور الفاظ کے ساتھ  فونٹ کا استعمال بھی خصوصیت کے ساتھ کیا جائے گا۔ یہ زیل کی طرف سے اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہے …

مزید پڑھئے