زیل نیوز نے کھوار زبان کی ترقی کے لیے آن لائن آرٹیکلز کا سلسلہ شروع کردیا

ضلع چترال کا پہلا مکمل میڈیا گروپ  زیل نیوز نے کھوار زبان کی ترقی کے لیے پہلی مرتبہ کھوار میں کالمز لکھنے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کھوار کے مخصوص حروف اور الفاظ کے ساتھ  فونٹ کا استعمال بھی خصوصیت کے ساتھ کیا جائے گا۔

یہ زیل کی طرف سے اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہے جس کا بنیادی مقصد کھوار کی ترویج اور ترقی ہے اور امید واثق ہے کہ دوسرے آن لائن اخبارات بھی اس کی تقلید کرکے کھوار کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے