روزانہ ارکائیوز

چترال اور گلگت کے فٹ بال ٹیموں کے مابین مقابلہ، چترال کی جیت

چترال(نمائندہ زیل) ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب اور چترال کے ایک ثقافتی ٹیم نے مظہر علی،اعجاز علی ،فضل الربی لال اور انصار الہیٰ کے زیر قیادت گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔جنہیں یاسین کے راجہ فیملی نے گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی تھی ۔دورے کے دوران یاسین میں یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ مختلف پراگرمات میں شرکت کے …

مزید پڑھئے

چیف جسٹس اور عمران خان بروغل کے عوام کو ان کا حق دلوائیں

وادی بروغل چترال کا ایک دور افتادہ اور انتہائی پسماندہ علاقہ ہے۔جو چترال شہر سے تقریباً 300کلو میٹر شمال کی جانب واقع ہے۔ بروغل کی تمام آبادی غربت کی لکیر سے بہت نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ زندگی گزارنے کے بنیادی سہولیات کا فقدان ہے اور سخت موسمی حالات کے باعث ذرائع آمدن کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں۔ …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی چترال کے اراکین کے مستعفی ہونے کی خبر سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے

چترال (پریس ریلیز)جماعت اسلامی چترال کے اراکین کے مستعفی ہونے کی خبر سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ کل کے اخبارات اور سوشل میڈٰیا میں آنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ صحافی حضرات کو اس قسم کی خبریں شائع کرنے سے پہلے ذرا تحقیق کی زخمت اٹھانے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا …

مزید پڑھئے

ہر گام پر چند آنکھیں نگران!!

شندور کا درہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور چترال کو ملانے والی مشہور درہ ہے ۔آزمنۂ قدیم میں کشمیر اور وسط ایشیا سے آنے والے کئی حملہ آور یہیں سے ہوکر گزرے۔۱۸۹۵ء میں انگریزی فوج کرنل کیلی کی کمان میں اسی درے سے چترال پر حملہ آور ہوئے ۔انگریزوں کے قبضے سے پہلے چترال بونجی سے لے کر اسمار …

مزید پڑھئے