اسماعیلی  فرقے کی طرف سے گذشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعےکی شدید الفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ زیل) چترال کے اسماعیلی  فرقے سے تعلق رکھنے والے مقامی عمائدین نے چترال میں جمعہ کے روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایک شخص توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا۔اسماعیلی عمائدین کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محسن انسانیت پیغمبر ﷺ پر ایمان اور آپ ؐ کا احترام تمام انسانوں اور بالخصوص مسلمانوں پر فرض ہے۔ اُنہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مسئلے کو قانون کے مطابق حل کرنے کی گزارش کی ۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے