پولیس کانسٹیبل محمد اسحاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی

چترال(نمائندہ زیل)موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق پولیس کانسٹیبل محمد اسحاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محی الدین،ایس ڈی پی او چترال عبدالستار اوردوسرے اداروں سے وابستہ حضرات نے شرکت کی۔

نماز جنازہ کےبعد میت کو آبائی گاؤں بروز روانہ کردی گئی۔جہاں انہیں اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے