سی پیک اور ہماری شناخت (پہلی قسط)
جلد یا بدیر ہماری قسمت بدلنے والی ہے۔ ہم بحیثیت قوم پوری پاکستانی ہونے جارہےہیں ۔ یہ اللہ کا فصل ہے کہ اب ہم پر مصیبتوں سے نکل آئیں گے ۔چترال میں ترقی کا ایک دور شروع ہونے والاہے۔تبدیلی کا آغاز ہونے والا ہے ۔اس تبدیلی کے بہت سارے ثمرات ہونگے جن سے ہم فائدہ اٹھائیں گے لیکن اس تبدیلی …
مزید پڑھئے