روزانہ ارکائیوز

چترالی خواتین کو خوشخبری : چترال شہر کے اندر جدید سہولیات سے آراستہ خواتین کے لیے الگ مارکیٹ بنانے کا فیصلہ

چترال(نمائندہ زیل) ضلع کونسل اجلاس میں مولانا جمشید کی طرف سے خواتین کو با پردہ شاپنگ کرانے کے حوالے سے ایک تجویذ پیش کی گئی اس تجویذ کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے ضلع ناظم نےکہا کہ خواتین کو باپردہ طریقے سے شاپنگ کرانے کے لیے چترال شہر کے اندر ایسی مارکیٹ بنائی جائے گی ۔ جس میں خواتین …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل اجلاس میں وزیر اعظم کے اعلان شدہ ہسپتال ، یونیورسٹی کی تعمیر اور بیس کروڑ روپے فنڈ کی فراہمی یقینی بنانے پر زور

ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ نے ہدایت کے باوجود ڈیوال اداروں کے افسران اور نمائندگان ضلع کونسل اجلاس میں شریک نہ ہو نے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کے باوجود ڈیوال اداروں کے افسران اور نمائندگان ضلع کونسل اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے ، حالانکہ عوامی …

مزید پڑھئے

خواتین ممبران کےمسلسل احتجاج : کنوئنیر ضلع کونسل کمیٹی تشکیل دینے پر مجبور

چترال ( نمائندہ زیل) تقریبا دو مہینے سے مسلسل احتجاج کے بعد بالاخر کنوئنیر ضلع کونسل چترال مولانا عبدالشکور نے خواتین ممبران کا مسئلہ حل کرنے کے سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ کمیٹی خواتین کے مطالبات کا جائزہ لے گا اور حتمی فیصلہ ضلع کونسل میں پیش کرے گا ۔ منگل کے روز …

مزید پڑھئے