ضلع کونسل کی پانچ لاکھ سے کم لاگت کے ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داری کی بجائے پراجیکٹ لیڈر ی سسٹم کے تحت کیے جائیں
چترال(نمائندہ زیل) ضلع کونسل چترال کے کنو نیئر مولانا عبدالشکور کے زیر صدارت ضلع کونسل اجلاس میں کے ایک ایجنڈے میں اس امر کا مطالبہ کیا گیا کہ ضلع کونسل کی پانچ لاکھ سے کم لاگت کے ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داری کے بجائے پراجیکٹ لیڈر ی سسٹم کے تحت کیے جائیں کیونکہ ٹھیکہ داری نظام میں کم رقم دفتری سسٹم کی …
مزید پڑھئے