روزانہ ارکائیوز

شاہانہ دربدری

دنیا کے نشیب و فراز سے دوچار ہونا ہر انسان کے مقدر کا حصہ ہے ۔ گردشِ ایّام انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں۔ہٹلر،مسولینی،شاہجہاں ،بہادر شاہ ظفر اور حال ہی کے بٹھو صاحب مرحوم کا انجام ایسے واقعات کی کڑی ہیں۔بہت سے نامور لوگ پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے۔افغانستان کے شاہ ظاہر شاہ ، ایران …

مزید پڑھئے

چترال میں آئے دن کے حادثات ،اموات سے چترال کے عوام انتہائی پریشان ہیں۔۔ خطیب شاہی مسجدچترال مولانا خلیق الزمان

چترال ( ارشا د اللہ شاد ؔ ) چترال میں آئے دن کے حادثات ،اموات سے چترال کے عوام انتہائی پریشان ہیں ۔ یہ بات شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے شاہی مسجد چترال میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بائی پاس روڈ میں تیز رفتاری سے کئی قیمتی …

مزید پڑھئے

کالاش کمیونیٹی ریسورس پرسن گل نظر نے داؤود گلوبل فاؤنڈیشن لیڈیز فنڈ آئیڈل ایوارڈ 2017 حاصل کر لیا۔

کراچی (نمائندہ زیل) چترال کی وادی کالاش سے تعلق رکھنے والی پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ (پی پی اے ایف) کی کمیونیٹی ریسورس پرسن گل نظر نے داؤود گلوبل فاؤنڈیشن لیڈیز فنڈ آئیڈل ایوارڈ 2017 حاصل کر لیا۔ یہ ایوار ڈ ہر اس شخص کو دیا جاتا ہے جس نے پسماندہ علاقے کی خواتین کواپنے انفرادی کام سے بااختیار بنانے میں …

مزید پڑھئے

چترال میں بہار

یوں تو سال میں چار موسم ہوتے ہیں اور انہی چارموسموں میں زیادہ تر موسم بہار کی جس شدت سے انتظار سب کو رہتی ہے شاید ہی کسی اور موسم کے لیے کوئی اتنا بے چین ہوتا ہوگا۔ اور جب یہ ہم جیسے سادہ لوح چترالیوں کے لیے جینے اور خوش رہنے کا ایک انمول ذریعہ ہو تو اس کے …

مزید پڑھئے