چترالی خواتین کو خوشخبری : چترال شہر کے اندر جدید سہولیات سے آراستہ خواتین کے لیے الگ مارکیٹ بنانے کا فیصلہ

چترال(نمائندہ زیل) ضلع کونسل اجلاس میں مولانا جمشید کی طرف سے خواتین کو با پردہ شاپنگ کرانے کے حوالے سے ایک تجویذ پیش کی گئی اس تجویذ کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے ضلع ناظم نےکہا کہ خواتین کو باپردہ طریقے سے شاپنگ کرانے کے لیے چترال شہر کے اندر ایسی مارکیٹ بنائی جائے گی ۔ جس میں خواتین ہی دکاندار ہوں گی اور خواتین ہی خریدار ۔ نیز اس مارکیٹ میں جدید سہولیات سے آراستہ ریسٹوران اور واش رومز بنائےجائیں گے اور چترال کی خواتین عزت کے ساتھ اپنی ضرورت کی اشیاء بلا جھجک خرید سکیں گی ۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے