پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر 92 ہزار سے زیادہ لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ صبا قمر نےانسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ صبا قمر اسکین رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا۔
View this post on Instagram
The post صبا قمر کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .