شادی کی تقریبات میں سب سے زیادہ خوشی شادی کے دن دلہا دلہن کے انتظار کی ہوتی ہے اور کیوں نا ہو لوگ شادیوں میں دلہا دلہن کو ہی دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔
لیکن ہم ایک ایسا منظر آپ کو دیکھائیں گے جسے دیکھ کر آ ہنسنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
یہ ویڈیو انسٹاگرام پر بہت وائرل ہورہی ہے جس میں دلہا دلہن نے شادی میں انٹری کے لئے منفرد انداز اپناتے ہوئے رقص کرتے ہوئے انٹری کی۔
View this post on Instagram
اس دوران دلہے میاں نے دلہن کو اٹھانا چاہا تو وہ توازن برقرار رکھ نہ رکھ سکا اور دلہن کو لے کر گر پڑا۔
اسٹیج پر پہنچنے سے قبل ہی گرنے کے بعد بھی دلہن اور دلہا نے ہمت نہیں ہاری اور دوبارہ اٹھ کر رقص کرنا شروع کردیا۔
ہال میں موجود افراد یہ منظر دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
The post شادی میں انٹری کا منفرد انداز، دلہا دلہن گر پڑے، ویڈیو دیکھ کر آپ ہنسنے پر مجبور ہوجائیں گے appeared first on .